ماضی میں کئی بار موقع پرستی کا مظاہرہ کرتے ہوئے نیتن یاہو سے ملاقات سے لیکر دشمن ممالک کی مدد سے سیاسی کردار لینے کی ناکام کوششیں کیں، اب پھر اپنا خواب زندہ کرنے کیلئے کوشاں ہیں، تہران ٹائمز
ایران کا حملہ قطر کی خودمختاری کی خلاف ورزی، اڈہ خالی کرالیا گیا تھا، دفاعی نظام نے حملہ ناکام بنادیا، کوئی زخمی یا ہلاک نہیں ہوا، ترجمان وزارت خارجہ ڈاکٹر ماجد الاانصاری
حملوں نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کو مؤثر طور پر مفلوج کر کے رکھ دیا، ایران کیساتھ سفارتی حل اور نئے جوہری معاہدے کیلئے کی جانیوالی کوششیں آگے نہیں بڑھ سکیں، گاہر اسٹور
امریکا اب بھی ایک سفارتی حل کی کوشش کر رہا ہے، جس کے تحت تہران کسی حملے سے گریز کرے، دو اعلیٰ امریکی اہلکاروں کی برطانوی خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ سے بات چیت
’اگر ایرانی حکومت پُرامن سفارتی حل کی طرف آنے سے انکار کرتی ہے، تو ایرانی عوام اس انتہائی پرتشدد حکومت سے، جو دہائیوں سے ان پر ظلم کر رہی ہے، اقتدار کیوں نہ چھین لیں؟، کیرولین لیویٹ
اسرائیل اور امریکا ایران پر جارحیت کر رہے ہیں، تو عالمی رہنما جو زبان استعمال کر رہے ہیں وہ 2 دہائیاں پہلے عراق جنگ سے پہلے کی بازگشت محسوس ہوتی ہے، الجزیرہ کی رپورٹ
برطانیہ فوجی کارروائی میں شامل نہیں تھا، مسئلے کا حل صرف سفارت کاری کے ذریعے ممکن ہے، معاملہ امریکیوں کا ہے، ڈیوڈ لیمی کی بی بی سی ریڈیو کے پروگرام ‘ٹو ڈے‘ میں گفتگو
جوہری تنصیبات پر مسلح حملے نہیں ہونے چاہئیں، اس کے نتیجے میں تابکاری پھیل سکتی ہے، جو صرف ہدف بنائے گئے ملک تک محدود نہیں رہتی، سرحدوں سے باہر بھی اثر انداز ہو سکتی ہے، رافیل گروسی
چین فریقین پر زور دیتا ہے کہ وہ صورتِ حال کو بار بار بگڑنے سے روکیں، جنگ کے پھیلاؤ سے سختی سے اجتناب کریں، اور سیاسی حل کے راستے پر واپس آئیں، ترجمان وزارت خارجہ
امریکا اور بعض یورپی ممالک مسلمانوں کی مسخ شدہ تصویر پیش کر رہے ہیں، جب کہ انہوں نے خود دہشتگرد گروہوں, مجرمانہ صہیونی حکومت کی پشت پناہی کی، شہباز شریف سے ٹیلیفونک گفتگو
ایرانی مسلح افواج کی کامیاب کارروائیوں نے اسرائیلی حکومت کو مایوس کر دیا، جس کے بعد صہیونیوں نے امریکا سے مدد مانگی، جو ان جرائم کا اصل ذمہ دار ہے، جنرل امیر حاتمی
پاکستان اس وقت مشکل میں ہے کیونکہ خدشہ ہے کہ ایران کے جوہری پروگرام پر کوئی بھی مؤقف اختیار کرنے سے عالمی توجہ پاکستان کے جوہری اثاثوں پر مبذول ہوسکتی ہے۔
آئی اے ای اے کےساتھ تعاون اس وقت تک معطل کر دیا جائے گا جب تک اس کے پیشہ ورانہ رویے کی قابلِ فہم ضمانتیں نہیں دی جاتیں، اسپیکر ایرانی پارلیمنٹ باقر قالیباف
حملے کے دوران تقریباً 35 منٹ تک سائرن بجتے رہے، اسرائیلی عوام نے ایران کے خلاف جنگ شروع ہونے کے بعد آج سب سے طویل وقت پناہ گاہوں میں گزارا ہے، اسرائیلی میڈیا
امریکا اور اسرائیل کی مشترکہ فوجی کارروائیاں ایران کو جوہری ہتھیار بنانے کی جانب راغب کریں گی کیونکہ موجودہ بحران سے نکلنے کے بعد اس کے پاس کوئی راستہ نہیں بچا ہے۔
تہران میں بجلی کے فیڈر پر بھی اسرائیلی بمباری، فراہمی جزوی متاثر، اہواز شہر میں دھماکے، ایرانی حکام کی جیل پر حملے قیدیوں کے محفوظ رہنے کی تصدیق، سی سی ٹی وی وڈیو بھی جاری کردی۔
جی بی یو-57 بنکر بسٹر بم 13 ہزار 600 کلو گرام وزنی ہوتا ہے جو کہ خصوصی طور ہر 200 فٹ (60 میٹر) کی گہرائی میں موجود ہدف کو نشانہ بنانے کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے۔
معتبر ذرائع کا کہنا ہے کہ ایران ایٹم بم نہیں بنا رہا تھا لیکن جب طاقتور سلطنت نافرمان قوم کو 'سزا' دینے کا فیصلہ کرتی ہے تو ان حقائق سے کوئی فرق نہیں پڑتا۔
امریکا کی مداخلت صورتحال کو مزید غیر مستحکم بنادے گی، اگر ایران کو جواب دینے کی اجازت نہیں تو اسرائیل کو اس طرح کے اقدامات کی کیوں اجازت ہے؟ وزیراعظم انور ابراہیم
اگر امریکا یکطرفہ جنگ بندی کا اعلان کرتا ہے اور ایران اس کی خلاف ورزی کرتا ہے، تو اسرائیل اور امریکا ایران کی اہم تنصیبات یا توانائی کے انفراسٹرکچر پر مشترکہ حملے کر سکتے ہیں، اسرائیلی میڈیا کی رپورٹ
ایران جوہری عدم پھیلاؤ کے معاہدے کا رکن ہے اور اسے ایک ایسے ملک نے نشانہ بنایا ہے جو نہ صرف این پی ٹی کا فریق نہیں بلکہ خود جوہری ہتھیاروں سے لیس ہے، عباس عراقچی
ایک جوہری ایران نہ صرف اسرائیل بلکہ پوری دنیا کے لیے موت کی سزا جیسا ہوگا، ایران کا امریکا کیساتھ مذاکرات میں نتائج حاصل کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، اسرائیلی مندوب کا الزام
ایران کے معاملے میں رجیم چینج کا لفظ سیاسی طور پر استعمال کرنا ٹھیک نہیں، اگر موجودہ ایرانی قیادت ایران کودوبارہ عظیم نہیں بناسکتی تو رجیم چینج کیوں نہیں کی جا سکتی، امریکی صدر کی سوشل میڈیا پوسٹ
ایران کی جوہری صلاحیت کو ختم کرنا ممکن نہیں، ہمارے پاس اس میدان میں مہارت، مواد اور ارادہ تینوں موجود ہیں، آیت اللہ علی خامنہ ای کے سینئر مشیر علی شمخانی کی سوشل میڈیا پوسٹ
امریکی اقدامات سے عالمی امن خطرے میں پڑچکا، عالمی قوانین کے مطابق ایران کو دفاع کا حق حاصل ہے، اپنے تحفظ وسلامتی کیلئے ہر ممکن اقدامات کریں گے، ایرانی مندوب کا سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس سے خطاب
ایران پر حملے عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہے، پاکستان مشکل وقت میں ایران کے ساتھ کھڑا ہے، چاہتے ہے تنازع کا پرامن حل نکلے، پاکستانی مندوب عاصم افتخار کا سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس سے خطاب
دو روز قبل، اسی ایوان میں براہِ راست اپیل کی تھی کہ امن کو ایک موقع دیا جائے لیکن کسی نے اس اپیل پر کان نہیں دھرے، انتونیو گوتریس کا سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس سے خطاب
فیلڈ مارشل عاصم منیر کیساتھ ظہرانے نے حکمرانوں کو اس قدر خوش کیا کہ انہوں نے امریکی صدر کو نوبل انعام کیلئے نامزد کرنے کی سفارش کر دی، مولانا فضل الرحمٰن