محکمہ توانائی سندھ اور ریلوے 75 ارب روپے خرچ کریں گے، بن قاسم اسٹیشن سے پورٹ قاسم تک 9 کلومیٹر ریلوے لائن بھی بچھائی جائے گی، کوئلہ بیرون ملک برآمد کیا جائے گا۔
ڈرائیونگ اسکول سعیدآباد پولیس ٹریننگ کالج میں قائم کیا گیا ہے، شہریوں کو 18 گھنٹے کے تربیتی کورس کے دوران ڈرائیونگ اور ٹریفک قوانین سکھائے جائیں گے، ترجمان آئی جی
اسلحہ ساتھ لے کر چلنے، ڈرون، ہیلی کیم، بغیراجازت جلسے اور ریلی نکالنے، لاؤڈ اسپیکر کےغیرقانونی استعمال، اور 9 اور 10 محرم کو موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی ہوگی، محکمہ داخلہ
پانچ افراد کو ابتدائی طبی امداد کے بعد ہسپتال منتقل کردیا گیا، ریسکیو 1122، ٹھٹھہ میں کینجھر جھیل میں کشتی الٹنے سے 8 افراد ڈوب گئے، تمام کو بچالیا گیا
لیفٹننٹ جنرل احمد شریف کا ' آپریشن بنیان مرصوص' میں پاکستانی عوام بالخصوص طلبہ و طالبات نے کلیدی کردار ادا کیا، جناح یونیورسٹی برائے خواتین کراچی میں خطاب
بجٹ کا مجموعی حجم 3 ہزار 450 ارب ہے، تنخواہوں اور پنشن کے اخراجات ایک ہزار 100 ارب روپے ہوں گے، مقامی حکومتوں کو 132 ارب روپے کا ترقیاتی بجٹ دیا جائے گا، پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس