پاکستان اور بھارت فوری جنگ بندی پر رضامند ہوگئے ہیں، پاکستان نے اپنی خودمختاری اور علاقائی سالمیت پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا، وزیرخارجہ کا ایکس پر پیغام
شائع10 مئ 202505:31pm
بھارت کی جانب سے ایئر بیسز پر داغے گئے میزائلوں کو ایئر ڈیفنس سسٹم نے ناکام بنایا، پاکستان کے پاس میزائل حملوں کے الیکٹرونک شواہد موجود ہیں کہ یہ میزائل کہاں سے داغے گئے، ترجمان پاک فوج
بھارتی اقدامات سے ہمارے آپشنز محدود، فی الحال جوہری ہتھیاروں کا آپشن زیر غور نہیں، خدانخواستہ ایٹمی جنگ کی صورتحال پیش آئی تو تماش بین بھی لپیٹ میں آئیں گے، وزیر دفاع
براہموس اسٹوریج سائٹ، راجوڑی میں پاکستان میں دہشت گردی کروانے والا بھارتی ملٹری انٹیلیجینس کا تربیتی مرکز بھی تباہ، بھارتی میڈیا کی سرسہ ایئر فیلڈ کی تباہی کی تصدیق
ملک بھر کے تمام ایئرپورٹس ہر قسم کی پروازوں کے لیے بند رہیں گے اور کوئی بھی تجارتی، نجی یا کارگو پرواز اس وقت کے دوران روانہ یا لینڈ نہیں کرے گی، پاکستان ایئرپورٹ اتھارٹی
سعودی وزیر مملکت برائے خارجہ امور کی وزیراعظم سے ملاقات، پاکستان اور بھارت کے درمیان تمام تصفیہ طلب تنازعات اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی متعلقہ قراردادوں کے مطابق حل کرنے پر زور
پہلگام واقعہ 2 بج کر 20 منٹ پر ہوا جبکہ 2 بج کر 30 منٹ یعنی صرف 10 منٹ بعد پولیس جائے وقوع پر جاتی ہے، تفتیش کرکے واپس جاتی ہے اور مقدمہ درج کر لیا جاتا ہے، لیفٹننٹ جنرل احمد شریف
بھارتی جنگی جنون پر دنیا کو تشویش ہونی چاہیے،بھارتی میڈیا منصوبہ بندی کے تحت خطے کو غیر مستحکم کرنا چاہتا ہے، پاکستان جوابی کارروائی کا حق رکھتا ہے، ترجمان دفتر خارجہ
پوچھنے پربتایا گیا کہ یہ آرڈر اپ لوڈ نہیں کرسکتے، ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے عدم تعمیل ناقابل برداشت ہے، درخواست ہے بغیر کسی تاخیر کے آرڈر اپلوڈ کرایا جائے، خط کا متن
فورسز کی نقل و حرکت کیلئے استعمال کی جاسکیں گی، جب کہا جائے گا، اسٹاک مسلح افواج کے حوالے کر دیں گے، ٹرینوں، اسٹیشنز کی سیکیورٹی بڑھا دی، سی ای او ریلوے عامر بلوچ
چین اپنے لڑاکا طیاروں اور پاکستان کی جانب سے کارروائی میں استعمال ہونے والے دیگر ہتھیاروں سے بھی اعداد و شمار حاصل کر رہا ہے، عالمی سیکیورٹی تجزیہ کاروں کی رائے
بھارت کی فوجی تنصیبات کو نشانہ بنائیں گے، ڈرونز حملے لوکیشنز ٹریس کرنے کیلئے کیے گئے، فوری طور پر صورتحال کی بہتری دکھائی نہیں دے رہی، خواجہ آصف کا قومی اسمبلی میں خطاب