فلم کی ٹیم نے وضاحت نہیں کی کہ ’ابیر گلال‘ کو پھر کب ریلیز کیا جائے گا، تاہم امکان ہے کہ اب فلم کو کئی سال تک ریلیز نہیں کیا جا سکے گا
شائع09 مئ 202505:52pm
بولی وڈ کی متعدد فلمیں پاکستان مخالف، کشمیر مخالف اور مسلم مخالف ہیں، جنہیں نہ صرف پاکستان بلکہ دیگر ممالک کی جانب سے بھی پابندی کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔
چینی فنکاروں کی ویڈیو نہ صرف چین بلکہ پاکستان اور بھارت سمیت دیگر ممالک میں بھی وائرل ہوگئی اور صارفین نے اسے تمام سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر شیئر کرتے دکھائی دیے۔
حالیہ دور میں عوام زیادہ جذباتی ہوچکے ہیں، عوام کے جذبات چھوٹی چھوٹی باتوں پر مجروح ہونے لگے ہیں، اس لیے ’ابیر گلال‘ کو بھی ریلیز کیا جانا چاہیے، اداکار
گانے کو ریلیز کیے جانے کے بعد صارفین نے خوشگوار حیرت کا اظہار کرتے ہوئے گانے کے پروڈیوسرز کی بھی تعریفیں کیں اور گانے کو شائقین کے لیے قیمتی تحفہ قرار دیا۔
’ابیر گلال‘ کو رواں ماہ 9 مئی کو ریلیز کرنے کا اعلان کیا گیا ہے، تاہم مقبوضہ کشمیر کے علاقے پہلگام میں گزشتہ ماہ 22 اپریل کو ہونے والے واقعے کے بعد فلم پر پابندی کا مطالبہ کیا جا رہا ہے۔
احسن خان، مہوش حیات اور حرا مانی کے ڈرامے ’ڈائن‘ کی ایک قسط میں دکھایا گیا تھا کہ احسن خان سے پہلی ملاقات کے دوران ان کی دوسری بیوی گولیاں ساتھ لاتی ہے۔
مقبوضہ کشمیر کے سیاحتی مقام پہلگام پر 22 اپریل کو سیاحوں پر ہونے والے حملے میں 26 افراد کے ہلاک ہونے کے بعد پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی بھی بڑھ گئی۔
اچھی کہانی کے باوجود فلم شائقین کی توجہ حاصل کرنے میں ناکام رہی، فلم میں اننیا پانڈے کی کمزور اداکاری پر بھی شائقین کی جانب سے سوالات اٹھائے جا رہے ہیں۔
فواد خان اور وانی کپور کی آنے والی بولی وڈ فلم ’ابیر گلال‘ کو آئندہ ماہ 9 مئی کو ریلیز کیا جائے گا، فلم کے خلاف ہندو انتہاپسندوں نے دھمکیاں دے رکھی ہیں۔
سکندر اور لیزا نامی کرداروں کی رومانوی کہانی پر لکھے گئے ناول پر بنائی جانے والی نیٹ فلیکس کی پہلی پاکستانی اوریجنل سیریز میں ماہرہ اور فواد خان بھی دکھائی دیں گے۔
سینئر اداکار طویل عرصے سے علیل تھے، انہوں نے 1980 سے اب تک بے شمار اسٹیج اور ٹی وی ڈراموں میں کام کیا ، وزیراعظم کا جاوید کوڈو کے انتقال پر اظہار افسوس
تنزع کے بعد فلم کے وہ مناظر نکالے یا تبدیل کیے جائیں گے، جن میں بھارتی ریاست گجرات میں 2002 میں بی جے پی کی جانب سے کی گئی مسلمانوں کی نسل کشی کو دکھایا گیا تھا۔
’ابیر گلال‘ کے ذریعے فواد خان 9 سال بعد بولی وڈ میں واپسی کریں گے جب کہ وہ پہلے پاکستانی اداکار بھی بنیں گے جو 2018 کے بعد کسی بولی وڈ فلم میں نظر آئیں گے۔
اس بار شائقین عید کے موقع پر ماضی کی مقبول فلمیں ’جوانی پھر نہیں آنی، ٹچ بٹن، پنجاب نہیں جاؤں گی، جوانی پھر نہیں آنی ٹو اور تیری میری کہانیاں‘ جیسی فلمیں بھی دوبارہ دیکھ سکیں گے۔
’قلفی‘ اب تک کی اس سال کی واحد میگا کاسٹ فلم ہے، جسے عید پر ریلیز کرنے کا اعلان کیا گیا ہے، باقی پنجابی اور چھوٹے بجٹ کی فلمیں عید پر ریلیز کیے جانے کا امکان ہے۔
’سکندر‘ سے سلمان خان تقریبا دو سال بعد بڑی اسکرین پر واپسی کریں گے، ان کی آخری فلمیں ’ٹائیگر تھری اور کسی کا کسی کی جان‘ 2023 میں عید پر ریلیز ہوئی تھیں۔
زیادہ تر صارفین نے ٹی وی چینل انتظامیہ، ٹی وی میزبانوں اور کالر کو آڑے ہاتھوں لیا اور اس پر اظہار برہمی کیا کہ رمضان المبارک میں ایسی باتیں ہو رہی ہیں۔