ٹرمپ کے قریبی لوگوں نے انہیں بتایا کہ نیتن یاہو انہیں چالاکی سے استعمال کر رہے ہیں اور ٹرمپ کو اس بات سے سب سے زیادہ نفرت ہے، اسرائیلی عہدیدار
اپ ڈیٹ09 مئ 202506:33pm
30 جنگی جہازوں نے یمن کے الحدیدہ میں سیمنٹ فیکٹری اور دیگر مقامات پر بمباری کی، ایک شہری ہلاک، 35 زخمی، نیتن یاہو کا غزہ سے 20 لاکھ فلسطینیوں کی منتقلی کا اعلان
اسرائیلی کی سلامتی کابینہ نے حماس کےخلاف کارروائیاں تیز کرنے، غزہ میں امداد تقسیم کرنے کی منظوری دیدی، ہزاروں ریزرو فوجی طلب، امریکا کے یمن پر 10 فضائی حملے، 14 افراد زخمی
جہاز دی کانسینٹ کو رات 12 بجکر 23 منٹ پر نشانہ بنایا گیا، جنریٹر تباہ ہونے پر جہاز بجلی سے محروم ہوگیا، حملے میں اسرائیل ملوث ہے، امدادی تنظیم فریڈ فلوٹیلا کولیشن کا الزام
طویل مدتی جنگ بندی پر اتفاق رائے پایا گیا ہے تاہم حماس کے ہتھیاروں سمیت کچھ اہم نکات باقی ہیں، برطانوی خبر رساں ادارے کا مصری سیکیورٹی ذرائع کے حوالے سے دعویٰ
اسرائیل کی جانب سے تمام یرغمالیوں کی واپسی اور غزہ میں حماس سمیت تمام مسلح گروپوں کے غیر مسلح ہونے کا مطالبہ کیا جاتا رہا ہے جسے حماس ’سرخ لکیر‘ قرار دیتی ہے۔
’اپوزیشن کا کوئی باضابطہ اتحاد نہیں، صرف رابطے ہیں‘، جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ کا فلسطین سے اظہار یکجہتی کیلئے لاہو، کراچی اور کوئٹہ میں ملین مارچ کا اعلان
اردوان کی مسئلہ فلسطین پر پاکستان کے پختہ موقف کی تعریف، دونوں رہنماؤں نے غزہ میں فلسطینی عوام کیلئے انسانی امداد کی بلا روک ٹوک فراہمی پر بھی زور دیا۔
فلسطینی قیدیوں کے بدلے تمام اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی، جنگ کا باضابطہ خاتمہ اور غزہ سے اسرائیل کے مکمل انخلا کی تجویز ، اسرائیل نے کوئی تبصرہ نہیں کیا۔
ٹرمپ کی ٹیم یونیورسٹی پر کنٹرول چاہتی ہے، ان اقدامات کے مریضوں، طلبہ، عملے، محققین اور دنیا میں امریکی اعلیٰ تعلیم کی ساکھ پر سنگین نتائج ہوں گے، ایلن گاربر
' مجلس اتحاد امت ' کے نام سے ایک پلیٹ فارم تشکیل دے رہے ہیں، 27 اپریل کو لاہور میں جلسہ کریں گے، مولانا فضل الرحمٰن اور حافظ نعیم کی مشترکہ پریس کانفرنس
غزہ میں متحارب فریقین یرغمالیوں کو رہا کریں اور بھوکے لوگوں کی مدد کیلئے آگے آئیں، جو امن کے مستقبل کے خواہاں ہیں، پوپ کا حماس اور اسرائیل کے نام پیغام
سمندری کچھوؤں کو عالمی سطح پر خطرے سے دوچار نسل کے طور پر قابل تحفظ قرار دیا جاتا ہے لیکن غزہ کے ماہی گیروں کے جال میں پھنسنے والے کچھوؤں کو خوراک کیلئے استعمال کیا جاتا ہے، رپورٹ
مغربی کنارے میں اسرائیلی فورسز کی کارروائی، 60 فلسطینی گرفتار، غزہ کو اب خوراک کی ضرورت ہے، لاکھوں افراد کو بھوک کا خطرہ ہے، ورلڈ فوڈ پروگرام کا انتباہ
حماس اب عبوری معاہدوں پر راضی نہیں ہوگی، نیتن یاہو اور ان کی حکومت جزوی معاہدوں کو اپنے سیاسی ایجنڈے کی آڑ کے طور پر استعمال کرتے ہیں، سینئر رہنما خلیل الحیا
ان حملوں کا مقصد حوثیوں کی طاقت کے معاشی منبع کو کم کرنا تھا جو اپنے ہم وطنوں کا استحصال کر رہے ہیں اور انہیں شدید تکلیف پہنچا رہے ہیں، امریکی سینٹرل کمانڈ
کوئی معاہدہ بھی ہوا تو اب شام اور لبنان کی طرز پر اسرائیلی فوجی غزہ میں موجود رہیں گے، وزیر دفاع اسرائیل کاٹز، صہیونی فورسز کی کارروائیوں میں مزید 26 فلسطینی شہید
ایمانوئل میکرون کا نیتن یاہو کو فون، محصور فلسطینی علاقے میں ’تمام انسانی امداد کے راستے کھولنے‘ کا مطالبہ، اسرائیلی وزیراعظم کا فرانس پر فلسطین کو تسلیم نہ کرنے پر زور