پاکستانی ہیکرز نے بھارتی ایئر فورس اور مہاراشٹر الیکشن کمیشن سمیت بھارتی بحریہ سے منسلک ویب سائٹس تک بھی رسائی حاصل کرکے ڈیٹا ہیک کرلیا۔
شائع10 مئ 202508:43pm
عالمی میڈیا اداروں، سوشل میڈیا ایکٹوسٹس کے اکاؤنٹس پر پابندی کا کوئی جواز نہیں پیش کیا گیا، ایکس انتظامیہ، میٹا کا انسٹاگرام اکاؤنٹ کی بندش پر تبصرے سے گریز
بھارت کے سائبر حملوں سے کوئی بہت بڑا مسئلہ نہیں آیا، وفاقی وزارتوں کی ویب سائٹس کی ہوسٹنگ این ٹی سی پر ہے اور این ٹی سی کے پاس سائبر سیکیورٹی کا بہترین نظام ہے، شزہ فاطمہ
یہ اقدام ایسی خصوصیت کی عکاسی کرتا ہے جو کبھی ٹوئٹر پر لاگو تھی تاکہ دھوکا دہی کو ناکام بنایا جاسکے اور صارفین کو یہ جاننے میں مدد ملے کہ اکاؤنٹ ہولڈرز کب مستند ہوئے تھے۔
اسی منصوبے کے تحت ایکس پر اکتوبر 2023 میں پہلی بار آڈیو اور ویڈیو کالنگ کا فیچر بھی متعارف کرایا گیا تھا لیکن مذکورہ فیچر صارفین کی توجہ حاصل کرنے میں ناکام رہا۔
محققین نے K2-18 b نامی سیارے کی فضا میں ڈائی میتھائل سلفائیڈ اور ڈائی میتھائل ڈی سلفائیڈ نامی گیسوں کا سراغ لگایا، ، یہ گیسیں زمین پر جاندار اجسام پیدا کرتے ہیں
ٹرمپ انتظامیہ چین کی کمپنی ڈیپ سیک کو امریکی ٹیکنالوجی خریدنے سے روکنے کے لیے جرمانے عائد کرنے پر غور اور اس کی خدمات تک امریکیوں کی رسائی روکنے پر بحث کر رہی ہے، نیویارک ٹائمز