حرا مانی نے انسٹاگرام اسٹوری میں کنگنا رناوٹ کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے لکھا کہ انہیں ہریتھک روشن نے صحیح لات ماری تھی اور بھارتیوں نے انہیں سائیڈ لائن کرکے اچھا کیا۔
صوفیہ قریشی نے 10 مئی کو ونگ کمانڈر ومیکا سنگھ اور بھارتی وزیر خارجہ وکرم مسری کے ہمراہ پریس کانفرنس میں کہا کہ بھارت اب پاکستان کے ساتھ جنگ نہیں چاہتا۔
بھارتی شخصیات نے بھارتی فوج کی جانب سے پاکستانی شہروں پر حملوں اور ان میں معصوم شہریوں کی شہادت پر جشن مناتے ہوئے اپنی فوج کی بہادری کی تعریفیں کی تھیں۔
بعض مداحوں نے انہیں بکاؤ بھی قرار دیا اور لکھا کہ وہ بھارتی جارحیت کی مذمت کرنے کے بجائے غیر اہم اور غیر ضروری بات کر رہی ہیں، کچھ افراد نے انہیں خاموش رہنے کا مشورہ بھی دیا۔
حالیہ دور میں عوام زیادہ جذباتی ہوچکے ہیں، عوام کے جذبات چھوٹی چھوٹی باتوں پر مجروح ہونے لگے ہیں، اس لیے ’ابیر گلال‘ کو بھی ریلیز کیا جانا چاہیے، اداکار
مرحوم عرفان خان کے بیٹے نے مختصر ویڈیوز میں بولی وڈ کو منافق، دکھاوے کی انڈسٹری اور جھوٹی دنیا قرار دیا تھا، انہوں نے متعدد اداکاروں کے نام بھی لیے تھے۔
حمیرا علی 1960 میں لاہور میں پیدا ہوئیں، وہیں پلی بڑھیں اور پھر 1976 کے بعد ساتھی اداکار عابد علی سے رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئیں، دونوں کی جوڑی کو کافی سراہا جاتا تھا۔
ماضی میں جب بھارتی کمانڈر ابھینندن نے سرحدی خلاف ورزی کی تھی تو پاکستان نے اس کی مہمان نوازی کرتے ہوئے اسے چائے بھی پلائی تھی، جس کا ذکر انہوں نے انڈیا میں بھی کیا تھا، گلوکار
وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ جنت مرزا نے پاکستان اور بھارت کے درمیان جاری تازہ کشیدگی پر کوئی بات نہیں کی اور وہ ہونٹوں کو بند کرنے کا اشارہ کرتے ہوئے وہاں سے چلی گئیں۔
پہلگام واقعے سے متعلق پوسٹ نہیں کی، یہ وقت سیاست اور ایک دوسرے پر الزام لگانے کا نہیں بلکہ ایک دوسرے کے درد کو سمجھ کر حقائق کی جانب بڑھنے کا ہے، اداکارہ