یہ سینٹر صحت کی سہولیات تک رسائی کو بہتر بنانے، طبی رہنمائی فراہم کرنے، اور ہنگامی صورتحال میں بروقت ردِعمل کو یقینی بنانے کے لیے تیار کیا گیا ہے، سعودی سفارتخانے کی پرس ریلیز
غزہ کی تباہی کوئی قدرتی آفت نہیں بلکہ اس کا ذمے دار اسرائیل ہے، غزہ میں پورے طبی نظام کو منصوبے کے تحت تباہ کردیا گیا ہے، عاصم افتخار کا سلامتی کونسل اجلاس سے خطاب
روسی صدر پوتن اور ولادیمیر زیلنسکی کی کوئی بھی ملاقات صرف اس صورت میں ہوگی جب دونوں فریقوں کے مذاکرات کاروں کے درمیان' ٹھوس معاہدے' طے پا جائیں، ترجمان کریملن
ہم آج آذربائیجان کا یوم آزادی اور پاکستان یوم تکبیر ایک ساتھ منارہے ہیں، پاکستان نے بھی آذربائیجان کی جنگ میں اخلاقی وسفارتی حمایت کی، شہباز شریف کا یوم آزادی کی تقریب سے خطاب
اگر امریکا کے ساتھ کوئی معاہدے طے پاتا ہے تو اقوام متحدہ کے جوہری نگران ادارے کے امریکی انسپکٹرز کو تنصیبات کے معائنے کی اجازت دینے پر غور کیا جاسکتا ہے، سربراہ اٹامک انرجی آرگنائزیشن ایران
پاکستان، ترکیہ اور آذربائیجان کے تعلقات انتہائی مضبوط ہیں، پاکستان اور بھارت کے درمیان حالیہ تنازع میں سیز فائر پر خوشی ہوئی، ترکیہ کے صدر کا سہ فریقی اجلاس سے خطاب
بھارت نے پہلگام حملے کی تحقیقات کی مخلصانہ پیشکش مستردکی اور شواہد پیش کرنے میں ناکام رہا، امن چاہتے ہیں مگر یہ کشمیر سمیت فوری طلب معاملات پر مذاکرات سے ممکن ہے، شہباز شریف کا لاچین میں خطاب
بیرون ملک جہاد کرنے والے حقیقی مجاہد نہیں، جہاد کی اجازت دینا صرف ریاستی امیرکا اختیار ہے، ریاستی قیادت کے حکم کے باوجود پاکستان جانا دینی نافرمانی ہے، کماندر سعید اللہ سعید
مین ٹینک میں دباؤ کی کمی کی وجہ سے مسئلہ پیش آیا، تاہم مشن سے بہت سا قیمتی ڈیٹا حاصل ہوا ہے، جو آئندہ پروازوں کے لیے مفید ثابت ہوگا، ایلون مسک کا دعویٰ
غلام رضا قاسمیان نے سوشل میڈیا پر پوسٹ کی گئی ویڈیو میں سعودی عرب پر اخلاقی بگاڑ کو فروغ دینے کے الزامات عائد کیے تھے، ایرانی عدلیہ نے گرفتاری کو غیرمنصفانہ اور غیرقانونی قرار دےدیا۔
جنگجی جنون انتخابی مہم میں تالیاں تو بجوا سکتا ہے، لیکن یہ طویل المدتی امن کیلئے نقصان دہ ہے، اکثر انتہاپسند قوم پرستی کا پہلا شکار بننے والے بھارتی نوجوان خوف کی سیاست کو مسترد کردیں،ترجمان دفتر خارجہ
ٹامی رابنسن کو گزشتہ اکتوبر میں توہین عدالت پر 18 ماہ قید کی سزا سنائی گئی تھی، انہوں نے شامی پناہ گزین کے بارے میں جھوٹے الزامات نہ دہرانے کے عدالتی حکم کی خلاف ورزی کی تھی۔