33 سالہ یوٹیوبر جیوتی ملہوترا نے پاکستان میں کم از کم 2 بار سفر کیا، اس پر ایک پاکستانی شہری کے ساتھ رابطے رکھنے اور حساس معلومات شیئر کرنے کا الزام ہے، بھارتی پولیس
ہمارے نیوز چینلز کی جانب سے بغیر تصدیق کی معلومات آگے پھیلائی گئیں جس سے انٹرنیشنل کمیونٹی میں ہماری بے عزتی ہوئی ۔۔۔ نوجوان کا سوال مکمل کرنے سے پہلے میزبان نے مائیک ہٹادیا
ششی تھرور کی سربراہی میں وفد امریکا، برطانیہ، جنوبی افریقہ، قطر اور متحدہ عرب امارات کا سفر کرے گا، مودی سرکار 70 ملکوں کے اتاشیوں کو بھی صفائی پیش کریگی۔
برطانیہ امریکا کیساتھ ملکر بھارت اور پاکستان کے درمیان جنگ بندی یقینی بنانے کیلئے کام کر رہا ہے، اسلام آباد کیساتھ دہشتگردی کےخلاف کام کرتے رہیں گے، ڈیوڈ لیمی
جیمز کومی نے سیپیوں سے 8647 لکھی گئی پوسٹ شیئر کی، 86 کے معنی قتل کرنے کے ہیں، جب کہ ٹرمپ امریکا کے 47 ویں صدر ہیں، سیکرٹ سروس کا سابق عہدیدار سے انٹرویو
مقبوضہ وادی میں موبائل اور انٹرنیٹ سروس بند، بھارتی دعوے جھوٹ پر مبنی ہیں، شہید نوجوانوں کے اہل خانہ کا کہنا ہے کہ وہ بے گناہ شہری تھے، کشمیر میڈیا سروس
اسلام آباد ہمارے ساتھ تجارت کرنا چاہتا ہے، پاکستانی ذہین لوگ اور حیرت انگیز اشیا بناتے ہیں، حیرت ہے کہ قریبی اتحادی کےساتھ تجارت کیوں نہیں بڑھائی؟ انٹرویو
امریکی انتظامیہ کا غزہ سے 10 لاکھ فلسطینیوں کو لیبیا منتقل کرنے پر غور، بدلے میں لیبیا کے منجمد اربوں ڈالر کے فنڈز ریلیز کیے جائیں گے، امریکی میڈیا کی رپورٹ