فرانسیسی طیاروں کا سودا کروڑوں ڈالر کے کک بیک پرطے پایا، نریندر مودی کے قریبی دوست بزنس مین سوشن گپتا کو گڑبڑ گھٹالے کا مہرہ قرار دے دیا گیا، بھارتی میڈیا
کرنل صوفیہ قریشی نے آپریشن سندور پر پریس کانفرنس میں حصہ لیا تھا، کانگریس کے کارکنوں کا مدھیہ پردیش کے وزیر وجے شاہ کے گھر کے باہر احتجاج، نام کی تختی پر سیاہی پھیر دی۔
اس تنازع نے ہماری کمزوریوں کو آشکار کیا ہے کیونکہ کشیدگی کے دوران ہماری سب سے بڑی پریشانی یہ تھی کہ آیا آئی ایم ایف قرض کی اگلی قسط منظور کرے گا یا نہیں۔
ہماری توجہ جنگ بندی پر ہے، ہماری توجہ براہ راست روابط کی حوصلہ افزائی پر ہے، یہی ہماری ترجیح رہے گی، صدر اس پر بات کر چکے ہیں، ڈپٹی ترجمان امریکی محکمہ خارجہ ٹومی پگوٹ