مجھے جنگیں پسند نہیں، دنیا بھر میں امن کا خواہاں ہوں، گزشتہ ہفتے میری انتظامیہ نے پاکستان اور بھارت کے درمیان فوری جنگ بندی کروائی، ٹرمپ کا سعودی امریکن انویسٹمنٹ فورم سے خطاب
ہم اپنے والد کی رہائی کے حوالے سے ہر اُس حکومت سے اپیل کریں گے جو آزادیٔ اظہار اور حقیقی جمہوریت کی حامی ہو، سلیمان خان اور قاسم خان کا معروف سوشل میڈیا انفلوئنسر کو انٹرویو
ہم نے کشمیر میں وحشیانہ دہشت گرد حملے اور پاکستان پر میزائل حملوں پر واضح موقف دیا، ترکیہ برادر پاکستانی قوم کے ساتھ اچھے اور برے وقت میں کھڑا رہے گا، طیب اردوان کا کابینہ سے خطاب
مودی کا بیان خطے میں امن کی کوششوں کو خطرے میں ڈالنے کےمترادف ہے،پاکستان پر مایوسی اور ناکامی میں سیز فائر مانگنےکا الزام سراسرجھوٹ ہے، ترجمان دفتر خارجہ
خوش آئند طور پر جنوبی ایشیا میں جلتی آگ بجھ چکی ہے اور وہ ایسے ملک نے بجھائی ہے جو دنیا میں ممالک کے درمیان سب سے زیادہ آگ لگانے کے لیے ہی جانا جاتا ہے۔
نصیر ہسپتال پر بمباری سے صحافی سمیت 2 مریض شہید، اقوام متحدہ کا غزہ کی ناکہ بندی فوری ختم کرنے کا مطالبہ، نیتن یاہو کا جنگ بندی کیلئے ثالث قطر بھیجنے کا اعلان
سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے امریکی صدر کا استقبال کیا، ملاقات میں ایرانی جوہری پروگرام کا خاتمہ، غزہ میں جنگ بندی، تیل کی قیمتوں پر کنٹرول اور دیگر اہم معاملات زیرِ بحث آنے کا امکان
پانی کا مسئلہ حل نہ ہونا جنگی اقدام کے مترادف ہوگا، پاکستان نے بھارت پر جوہری ہتھیاروں کے استعمال پر غور نہیں کیا، نائب وزیراعظم کا سی این این کو انٹرویو
ٹرمپ کا سعودیہ سے اسرائیل کیساتھ ’معمول کے تعلقات‘ کا مطالبہ واپس لینا تل ابیب کیلئے انتہائی نقصان دہ، امریکی یرغمالی بھی خود رہا کرا لیا، یمنی حوثیوں پر بمباری بھی روک دی۔
مودی کے وفاداروں نے اپنا غصہ سیکریٹری خارجہ پر نکالا، وکرم مصری کو فحش اور نازیبا تبصروں پر اپنا ایکس اکاؤنٹ لاک کرنا پڑا، سرکاری افسران کی سیکریٹری خارجہ سے ناروا سلوک کی مذمت
دفاعی ماہرین کا گمان تھا کہ بھارت کا پلڑا بھاری رہے گا، مگر پاکستان کی بالادستی سب کو نظر آئی، نقصان کی تردید نہ کرنے سے بھارت کی پوزیشن مشکوک ہے، دی نیشنل انٹرسٹ