4 فضائی اڈوں پر اثاثوں اور عملے کو نقصان ہوا، پاک فوج سے مزید کشیدگی نہیں چاہتے، پاکستان اپنا رویہ درست کرے، ترجمان بھارتی فوج صوفیہ قریشی کی لڑکھڑاتی آواز میں پریس کانفرنس
امریکی وزیر خارجہ کی بات چیت میں کردار ادا کرنے کیلئے تعاون کی پیشکش، بال اب بھی بھارت کے کورٹ میں ہے، حملہ ہوا تو پاکستان نہیں رکے گا، اسحٰق ڈار کا د وٹوک جواب
بھارت کے حالیہ عسکری نقصانات کو بھی مخصوص سیاسی مقاصد کے تحت چھپایا جا رہا ہے اور 2019 میں بھی بھارتی فوج نے اپنے میزائل سے اپنے ہی ہیلی کاپٹر کو تباہ کیا تھا، سابق بھارتی فوجی افسر کا انکشاف