ہر قسم کی دہشت گردی عالمی امن و سلامتی کے لیے سنگین خطرہ ہے، دہشت گردی کا کوئی بھی عمل، خواہ وہ کسی بھی مقصد کیلئے کیا جائے، مجرمانہ اور ناقابلِ جواز ہے، سلامتی کونسل
شہریوں کو پہنچنے والے نقصان کی اکثریت کا ذمہ دار غیر ریاستی عناصر کو ٹھہرایا گیا، کالعدم بی ایل اے نے 2024 میں پاکستان میں 119 شہریوں کو ہلاک یا زخمی کیا، ایکشن آن آرمڈ وائلنس رپورٹ
دہشت گرد پولیس چوکیوں پر بڑے حملے کی منصوبہ بندی مکمل کرچکے تھے، سی ٹی ڈی نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کی، دہشت گرد اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے مارے گئے، ترجمان
بھارت کے خلاف شواہد نئی دہلی اور بین الاقوامی برادری کے سامنے رکھنا درست راستہ ہوگا کیونکہ پہلگام کے بعد بھارتی بیانیے کو اقوامِ عالم نے سنجیدہ نہیں لیا تھا۔
وزیر اعظم محمد شہباز شریف، اور چیف آف آرمی اسٹاف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے خضدار حملے میں زخمی ہونے والے بچوں اور دیگر متاثرین کی عیادت کیلئے کوئٹہ کا دورہ کیا
بھارت کے ریاستی دہشتگرد نیٹ ورک نے پراکسی تنظیموں سے حملہ کروایا، مکروہ چہرہ بے نقاب کریں گے، آئی ایس پی آر، وزیراعظم شہباز شریف کوئٹہ کے دورے پر پہنچ گئے
کالعدم تنظیم کے ملزمان نے رات گئے ایف سی کی چیک پوسٹ پر راکٹ داغے، فورسز نے پیچھا کیا، آمنا سامنا ہونے پر فائرنگ کا تبادلہ ہوا، ایک اہلکار زخمی بھی ہوا، سیکیورٹی ذرائع
مسلح ملزمان نے صمند میں لیویز کی چیک پوسٹ کو نشانہ بنایا، جوانوں نے دلیری سے مقابلہ کیا، علاقے کی ناکہ بندی، ملزمان کو کو کیفر کردار تک پہنچایا جائیگا، بلوچستان حکومت
پولیس کانسٹیبل خانزیب اپنی موٹر سائیکل پر ڈیوٹی کے لیے جارہے تھے جب انہیں اصغر فیول اسٹیشن کے قریب نامعلوم حملہ آوروں نے روکا اور اچانک ان پر فائرنگ شروع کردی۔
باجوڑ میں خفیہ اطلاع پر کامیاب آپریشن میں انتہائی مطلوب خارجی فرید اللہ سمیت 3 خارجی مارے گئے، شمالی وزیرستان میں فائرنگ کے تبادلے میں 2 خارجی جہنم واصل ہوئے، آئی ایس پی آر
مسلح موٹرسائیکل سواروں کا کوٹ لانگو کے قریب لیویز چیک پوسٹ پر حملہ، ایک اہلکار شہید، کھڈکوچہ میں مسافر کوچ پر فائرنگ سے خاتون اور 2 بچوں سمیت 6 افراد زخمی
فائرنگ کا واقعہ اسپن تنگی میں پیش آیا، 2 اہلکار زخمی بھی ہوئے، شہدا میں اے ایس آئی بن یامین ، کانسٹیبل انعام خان اور کانسٹیبل مسرور شامل، دہشتگرد اپنے ساتھیوں کی لاشیں لے گئے، ترجمان
ہلاک خوارج سے ہتھیار، گولیاں اور دھماکا خیز مواد برآمد کیا گیا، گزشتہ روز پاک-افغان سرحد پر 54 خارجی مارے گئے تھے، 3 روز میں مارے گئے خوارج کی تعداد 71 ہوگئی، آئی ایس پی آر
تحصیل وانا میں دھماکے کے بعد دفتر منہدم ہوگیا، ، ملبے سے زخمیوں کو نکالا گیا، بنوں میں پولیس کے جوانوں نے تھانے پر خوارجی دہشتگردوں کا حملہ ناکام بنا دیا
’پاکستان ہر قسم کی سرمایہ کاری کے لیے ایک محفوظ ملک ہے، سرمایہ کاروں کا تحفظ ہماری حکومت کی اولین ترجیح ہے، وزیر داخلہ کی غیرملکی سرمایہ کاروں کے وفد سے ملاقات میں یقین دہانی
25 اور 26 اپریل درمیانی شب خوارج نے شمالی وزیرستان میں داخل ہونے کی کوشش کی، فورسز نے انہیں 3 اطراف سے گھیر کر نشانہ بنایا، یہ اب تک ہلاک ہونے والے خوارجیوں کی سب سے بڑی تعداد ہے، وفاقی وزیر داخلہ