آپریشن بنیان مرصوص کے بعد دنیا یہ سمجھ چکی ہے ہمارا دفاعی نظام بہت مظبوط ہے، اگر کسی نے میلی آنکھ سے دیکھا تو اسے منہ کی کھانی پڑے گی، چیئرمین پرائم منسٹر یوتھ پروگرام
بدھ سے اب تک صوبے بھر میں مختلف واقعات میں 12 افراد جاں بحق ہوئے جن میں 8 بچے شامل ہیں لاہور میں آج مکان کی چھت گرنے سے 2 افراد جاں بحق ہوئے، پی ڈی ایم اے
پاکستان کی اندورنی سلامتی کو سبوتاژ کرنے والوں کیخلاف بھرپور اور فیصلہ کن کارروائی عمل میں لائی جائے گی، خطے میں دہشتگردی کے اصل چہرے کو پوری دنیا کے سامنے بے نقاب کیا جائے گا، سربراہ پاک فوج
متاثرہ خاندان کی گاڑی سلیازہ کے مقام پر آبی ریلے کی زد میں آئی، حادثے کا شکار ہونے والی فیملی کا تعلق ملتان سے بتایا جارہا ہے جس میں ایک بچی بھی شامل تھی۔
دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پوری قوم سیکیورٹی فورسز کے شانہ بشانہ کھڑی ہے، وزیرعلیٰ خیبرپختونخوا کی پاک افغان سرحد کے قریب میرعلی میں ہونے والے خود کش دھماکے کی مذمت
حالیہ بارشوں میں سب سے زیادہ سوات متاثر ہوا جہاں 13 افراد جاں بحق ہوئے، صوبے بھر میں ہونے والے حادثات کے باعث جان گنوانے والوں میں 5 خواتین اور 8 بچے بھی شامل ہیں، پی ڈی ایم اے
خطے میں امن کیلئے مسئلہ کشمیر حل کرنا ہوگا، جو یہ سمجھتے ہیں کشمیریوں کی امنگوں کو دبایا جاسکتا ہے وہ غلطی پر ہیں، بھارتی جارحیت کا بھرپور اور مؤثر جواب دیکر خطے کو بڑے تنازع سے بچایا، آرمی چیف
بہادر آباد، طارق روڈ ، دھوراجی، اسٹیڈیم روڈ، ایئر پورٹ، پی اے ایف بیس فیصل، ڈرگ روڈ، کارساز اور صدر کے اطراف بھی بارش، سندھ ہائیکورٹ، سٹی کورٹ، اردو بازار کی سڑک پر پانی جمع
طیارہ پارکنگ میں کھڑا تھا، اچانک لوڈر گاڑی کے بریک فیل ہوگئے، ذرائع، نجی کمپنی سے تفصیلات طلب، بارشوں کے بعد ایئرپورٹ کے اطراف میں فیومیگیشن اسپرے شروع
سپریم کورٹ کے ججز ٹرانسفر کیس کے فیصلے کو انٹرا کورٹ اپیل میں کالعدم قرار دیا جائے، اور اپیل کے التوا تک 19 جون کا فیصلہ معطل کیا جائے، وکیل منیر اے ملک کی استدعا
پاکستانی شہری 32 ممالک میں ویزا فری سفری سہولت حاصل کر سکیں گے، ہینلے پاسپورٹ انڈیکس کی جانب سے سال 2025 کی رینکنگ جاری، گرین پاسپورٹ 2 درجے اوپر چلا گیا۔
معطل ارکان کی 15 اسمبلی اجلاسوں میں شرکت پر پابندی، توڑ پھوڑ کرنے پر 20 لاکھ روپے جرمانہ عائد، سسٹم کو یرغمال بنانے نہیں دیں گے، ایوان کی حرمت برقرار رکھوں گا، اسپیکر ملک احمد خان
ایک ہی گھر سے 3 میتیں اٹھنے پر کہرام مچ گیا، ہر آنکھ اشک بار، نماز جنازہ دارالعلوم مدینہ ڈسکہ میں ادا کی گئی، شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی، حویلیاں میں ڈوبنے والے بچے بھی سپرد خاک
ملزمہ نے اہلخانہ کی غیر موجودگی میں ڈرائیور سے واردات کروائی، پستول بھی خود ڈرائیور کو فراہم کیا تھا، واردات کے بعد ویران مقام پر جاکر نقدی اور سونا وصول کیا، لالچ میں آگئی تھی، ملزمہ کا اعتراف
فیلڈ مارشل عاصم منیر کو پاک بحریہ کےچاق و چوبند دستے نے سلامی دی، سید عاصم منیر نے پریڈ کا معائنہ بھی کیا، نمایاں کارکردگی دکھانے والے کیڈٹس میں انعامات تقسیم کیے۔
وزیر خزانہ کی زیر صدارت ای سی سی کا اجلاس، یکم جولائی سے تمام صارفین کیلئے گیس مہنگی ہوجائے گی، غیر گھریلو صارفین کے لیے گیس کی قیمت میں 29 فیصد اضافہ کیا گیا، رپورٹ