ہم کبھی بھی بھارتی بالادستی کے آگے نہیں جھکیں گے، وہ یہ بات جتنی جلدی سمجھ لے علاقائی امن اور دنیا کیلئے اتنا ہی بہتر ہوگا، ترکیہ کی سرکاری خبررساں ایجنسی کو انٹرویو
فری اینڈ فیئر الیکشن نیٹ ورک ( فافن ) نے سیاسی جماعتوں کی ویب سائٹس کی رپورٹ جاری کردی، جس کے مطابق پاکستان کی صرف 35 فیصد سیاسی جماعتوں کی ویب سائٹس فعال ہیں
ڈوزیئر میں آپریشن بنیان مرصوص کی کامیابی اور پہلگام فالس فلیگ آپریشن کے ثبوت پیش کیے گئے، سیٹلائٹ تصاویر بھی شامل کی گئیں، پاکستان اپنی سالمیت کا ہر قیمت پر دفاع کرے گا، ڈوزیئر کا متن
افسوس ناک واقعہ کاہنہ میں پیش آیا، محلے دار ملزمان جاوید، نشان علی اور اسد نے مبشر نامی نوجوان کے پیٹ میں گولیاں ماریں اور فرار ہوگئے، مقدمہ درج، ملزمان کی تلاش جاری
برفانی چیتوں کی برآمد نہ صرف پاکستان کی دہائیوں پر محیط تحفظاتی کوششوں کو نقصان پہنچائے گی بلکہ عالمی سطح پر ملک کی ساکھ کو بھی شدید متاثر کرے گی، حماد نقی
یہ دھرتی ہے تو ہم سب ہیں، یہ دھرتی نہیں تو کچھ بھی نہیں، بھارت کو معلوم ہو گیا ہوگا کہ اصل جوانوں سے مقابلہ کیسا ہوتا ہے، صدر مملکت کا گوجرانوالہ کنٹونمنٹ میں خطاب
اب سے ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں سے کوئی رعایت نہیں برتی جائے گی۔کوئی بھی گاڑی رجسٹریشن کے بغیر پائی گئی تو اسے سخت قانونی نتائج کا سامنا کرنا پڑے گا۔
آپریشن سندور پر دنیا بھر میں صرف اسرائیل اور افغانستان نے بھارت کی حمایت کی، یہ میں نہیں پراوین ساہنی کہہ رہے ہیں جو بھارتی میڈیا کی مستند آواز ہیں، خواجہ آصف
بھارت کا خود منصف، جج اور جلاد بن جانا اصل مسئلہ ہے، بھارتی ترجمان دفتر خارجہ نے 2 دن قبل تسلیم کیا کہ پہلگام واقعے کی تحقیقات جاری ہیں، لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری
لاہور اور ملتان سے سرغنہ رمیز عرف صائم سمیت 21 ملزمان گرفتار، دنیا بھر میں 11 ہزار متاثرین موجود، کئی لگژری گاڑیوں اور غیرملکی جائیدادوں سمیت 48 کروڑ روپے کے اثاثے منجمد
مومن آباد تھانے سے متصل سن شائن سینٹر میں نشئی افراد کو علاج کے بعد کارآمد شہری بنایا جاتا ہے، ملزمان کا مقصد منشیات کی فروخت کو بڑھانا ہے، مقدمہ درج
انکوائری کمیٹی کی رپورٹ میں چارج شیٹ میں لگائے گئے بدتمیزی اور نظم و ضبط کی خلاف ورزی کے الزامات ثابت ہو گئے، تاحیات بطور مہمان بھی کلب میں داخلہ بند ہوگا، کلب سیکریٹری