سالانہ منصوبہ بندی رابطہ کمیٹی کی سفارشات منظوری کے لیے قومی اقتصادی کونسل میں پیش کی جائیں گی، وزیر اعظم کی زیر صدارت کونسل کا اجلاس 29 یا 30 مئی ہونے کا امکان ہے، ذرائع
پراسیکیوشن نے بانی پی ٹی آئی کا پولی گرافک و فوٹو گرامیٹک ٹیسٹ کروانے کی درخواست دائر کی تھی، انسداد دہشت گردی لاہور کے جج منظر علی گل نے محفوظ فیصلہ سنایا۔
ججز ٹرانسفر کرنے کی حکومت نے جو وجہ بتائی وہ مضحکہ خیز ہے، اسلام آباد ہائی کورٹ کے 55 ججز کے وکیل منیر اے ملک کے سپریم کورٹ آئینی بینچ میں ججز تبادلہ اور سینیارٹی کیس میں دلائل
نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ محمد اسحٰق ڈار، وزیر دفاع خواجہ آصف،آرمی چیف جنرل عاصم منیر اور ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو کی وزیراعظم کے ہمراہ پسرور چھاؤنی آمد، آئی ایس پی آر
کمی کا تخمینہ پچھلے دو ہفتوں کے دوران پیٹرول کی بین الاقوامی قیمت میں تقریباً 1.5 ڈالر فی بیرل اور ڈیزل میں تقریباً 3 ڈالر فی بیرل کمی سے لگایا گیا ہے۔