ویڈیوز ترجمان پاک فوج کی بانی پی ٹی آئی سے مذاکرات کی تردید ترجمان پاک فوج نے ایک بار پھر بانی پی ٹی آئی سے مذاکرات یا پس پردہ رابطوں کی تردید کردی، انہوں نے کہاکہ فوج سیاسی جماعتوں سے بات کرنے میں دلچسپی نہیں رکھتی۔ ڈان نیوز