تزئین حسین نے تقریبا 20 سال بعد 2023 میں ’یوں ہی‘ نامی ڈرامے سے اداکاری کا دوبارہ آغاز کیا تھا، گزشتہ ماہ اپریل میں انہوں نے خاموشی سے دوسری شادی کرلی تھی۔
واقعے کے بعد پروگرام سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا، شوبز شخصیات اور سوشل میڈیا صارفین نے حنا ربانی کھر کے پیشہ وارانہ رویے کو سراہتے ہوئے بھارتی صحافی کو تنقید کا نشانہ بنایا۔