پاکستان آئندہ مالی سال پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر17 ارب ڈالر سے زائد رہنے کا امکان ہے، آئی ایم ایف آئندہ مالی سال 26-2025 کے دوران پاکستان کی معاشی شرح نمو میں اضافے ہو سکتا ہے جبکہ رواں مالی سال معاشی نمو 2.6 فیصد رہنےکی توقع ہے، آئی ایم ایف کنٹری رپورٹ
پاکستان مسلسل دوسرے روز سونے کی قیمت بڑھ گئی 24 قیراط خالص سونے کا بھاؤ 2 ہزار 400 روپے اضافے سے 3 لاکھ 38 ہزار 500 روپے ہو گیا، جیولرز ایسوسی ایشن
پاکستان ٹیکسٹائل اور ملبوسات کی برآمدات میں رواں مالی سال پہلی بار 1.35 فیصد کمی ریکارڈ مالی سال 2025 کے 10 ماہ میں ملک کی مجموعی برآمدات 6.4 فیصد بڑھ کر 26.89 ارب ڈالر ہو گئیں، جو گزشتہ سال اسی عرصے میں 25.27 ارب ڈالر تھیں۔
پاکستان اپریل میں کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس کم ہوکر ایک کروڑ 20 لاکھ ڈالر رہ گیا پاک-بھارت کشیدگی کے بعد سرمایہ کار محتاط، براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری 39 کروڑ 40 لاکھ ڈالر سے کم ہوکر 14 کروڑ 8 لاکھ ڈالر تک پہنچ گئی۔
پاکستان فلائی دبئی نے پشاور کے باچا خان انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر آپریشنز کا آغاز کردیا دبئی سے پہلی پرواز 164 مسافروں کو لیکر پہنچی، پرواز کو ’پانی کی توپ‘ سے سلامی دی گئی، کیک بھی کاٹا گیا، روزانہ پرواز چلائی جائے گی، حکام
Jawed Naqvi بھارتی وفد بیرونِ ملک دوروں کے لیے تیار: ششی تھرور ایسا کیا کریں گے جو جے شنکر نہ کرسکے؟ جاوید نقوی
Abbas Nasir ’فلسطینیوں کی لیبیا منتقلی کے منصوبے سے عرب اور یورپی ممالک کو خوفزدہ ہونا چاہیے‘ عباس ناصر