سائنس و ٹیکنالوجی ایک دہائی بعد گوگل نے اپنا ’جی‘ تبدیل کرلیا گوگل کا آغاز 1998 میں ہوا تھا اور اب اس کی عمر 27 سال ہوچکی ہے، گزشتہ تین دہائیوں کے دوران گوگل نے متعدد بار اپنے لوگو کا ڈیزائن تبدیل کیا
سائنس و ٹیکنالوجی ٹک ٹاک میں تصاویر کو اے آئی ویڈیوز میں تبدیل کرنے کا فیچر پیش فیچر کو ’اے آئی الائیو‘ کا نام دیا گیا ہے، جس کے ذریعے صارفین اسٹوریز میں شیئر کردہ تصاویر کو ایک کلک کے ذریعے اے آئی ویڈیو سے تبدیل کر سکیں گے۔
سائنس و ٹیکنالوجی آنر کے آنے والے فون میں تصاویر کو اے آئی ویڈیو میں تبدیل کرنے کا فیچر دیے جانے کا امکان فیچر کے تحت پینٹنگز کی تصاویر میں نظر آنے والے نظارے از خود اے آئی فیچر کے تحت ویڈیو میں تبدیل ہوجائیں گے۔
سائنس و ٹیکنالوجی گوگل جیمنائی کے ذریعے تصاویر ایڈٹ کرنا ممکن فیچرز کے مطابق صارفین تصاویر کے بیک گراؤنڈ کو تبدیل کروانے کے علاوہ اس میں نمایاں تبدیلیاں بھی کروا سکیں گے۔
سائنس و ٹیکنالوجی پاکستانی ہیکرز نے 2500 بھارتی خفیہ کیمروں اور درجنوں ویب سائٹس کو ہیک کرلیا پاکستانی ہیکرز نے بھارتی ایئر فورس اور مہاراشٹر الیکشن کمیشن سمیت بھارتی بحریہ سے منسلک ویب سائٹس تک بھی رسائی حاصل کرکے ڈیٹا ہیک کرلیا۔
لائف اسٹائل بھارت نے او ٹی ٹی پلیٹ فارمز کو پاکستانی مواد دکھانے سے روک دیا بھارت نے اپنے ملک میں چلنے والے تمام او ٹی ٹی پلیٹ فارمز کو پاکستانی مواد نہ دکھانے کی ہدایات جاری کردیں۔
سائنس و ٹیکنالوجی ڈیڑھ سال بعد پاکستان میں ایکس کی سروس بحال ایکس کو فروری 2024 میں ہونے والے عام انتخابات کے بعد غیر اعلانیہ طور پر بند کردیا گیا تھا اور اب غیر اعلانیہ طور پر اس کی سروس بحال کردی گئی۔
سائنس و ٹیکنالوجی ’اسکائپ‘ ہمیشہ کے لیے بند واٹس ایپ اور زوم سمیت دیگر ایپلی کیشنز آنے سے قبل اسکائپ وہ واحد ویڈیو کالنگ ایپلی کیشن تھی، جسے دنیا بھر میں ویڈیو کالز کے لیے استعمال کیا جاتا تھا۔
سائنس و ٹیکنالوجی گوگل کا 13 سال کی عمر کے بچوں کے لیے چیٹ بوٹ متعارف کرانے کا اعلان گزشتہ ہفتے ہی ایسی خبر سامنے آئی تھی کہ میٹا کے چیٹ بوٹ نابالغ بچوں کے ساتھ فحش اور جنسی گفتگو کرتے پائے گئے۔
سائنس و ٹیکنالوجی ٹک ٹاک پر یورپی صارفین کا ڈیٹا بھی چین بھیجنے کا الزام یورپی صارفین کے ڈیٹا کو چین بھیجنے کے الزام پر فن لینڈ نے ایپلی کیشن پر 60 کروڑ امریکی ڈالر کا جرمانہ بھی عائد کردیا۔
سائنس و ٹیکنالوجی ایچ ایم ڈی اور لاوا کا ٹی وی چلانے والے فونز پیش کرنے کا اعلان نئے اسمارٹ فیچر فونز ایسی ٹیکنالوجی سے لیس ہوں گے جو الٹرا ہائی فریکوئنسی (یو ایچ ایف) کو کیچ کریں گے۔
لائف اسٹائل بھارت نے نیوز کے بعد پاکستان کے شوبز یوٹیوب چینل بھی بند کردیے بھارتی حکومت نے پاکستان کے نیوز یوٹیوب چینلز کے بعد اب ڈراموں اور دیگر شوبز مواد دکھانے والے یوٹیوب چینلز پر بھی...
سائنس و ٹیکنالوجی میٹا اے آئی چیٹ بوٹس کی جانب سے نابالغ افراد سے جنسی گفتگو کیے جانے کا انکشاف جان سینا، کرسٹین بیل اور جوڈی ڈینچ جیسی اداکاراؤں کی آواز کو استعمال کرنے والے چیٹ بوٹ بھی فحش اور انتہائی نامناسب گفتگو کرتے پائے گئے، رپورٹٓ
سائنس و ٹیکنالوجی واٹس ایپ پر ویڈیو اور آڈیو کال کے فیچر کی آزمائش صارفین کو آڈیو اور ویڈیو کالز کرنے کے لیے کمپیوٹر اور لیپ ٹاپ میں بھی ایپلی کیشن ڈاؤن لوڈ کرنے کی ضرورت نہیں رہے گی۔
سائنس و ٹیکنالوجی گوگل کروم پر بھی فروخت کی تلوار لٹکنے لگی، یاہو اور اوپن اے آئی خریدنے کو تیار فیس بک پر بھی انسٹاگرام اور واٹس ایپ کو فروخت کرنے کے لیے دباؤ ڈالا جا رہا ہے، ٹک ٹاک کو فروخت کے لیے پہلے ہی قانون بنایا جا چکا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی فیکٹ چیک: چین نے 10 جی انٹرنیٹ ٹیکنالوجی متعارف نہیں کرائی دنیا بھر کےانگریزی زبان میں شائع ہونے والے اخبارات اور ویب سائٹس نے چین میں 10 جی ٹیکنالوجی کو متعارف کرانے کی خبریں شائع کیں۔
سائنس و ٹیکنالوجی بھارت کا خوف، حکومت پاکستان کا آفیشل ایکس اکاؤنٹ بند کردیا بھارتی حکومت نے مارچ 2023 اور اکتوبر 2022 سمیت اس سے قبل بھی حکومت پاکستان کے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ کو اپنے ملک میں معطل کردیا تھا۔
سائنس و ٹیکنالوجی واٹس ایپ اسٹیٹس پر طویل ویڈیو شیئر کرنے کا فیچر دیے جانے کا امکان واٹس ایپ اسٹیٹس پر ابتدائی طور پر 30 سیکنڈز تک کی ویڈیوز کو شیئر کیا جاتا تھا، بعد میں ایپلی کیشن نے دورانیہ بڑھا کر 60 سیکنڈ یعنی ایک منٹ کردیا تھا۔
سائنس و ٹیکنالوجی اوپو کی ’کے‘ سیریز کا طاقتور بیٹری کا حامل فون متعارف کمپنی کا دعویٰ ہے کہ بیٹری کی چارجنگ چلنے کی استعداد کو بھی بڑھا دیا گیا ہے اور صارفین کم چارجنگ پر بھی پورا دن گزار سکیں گے۔
سائنس و ٹیکنالوجی ایکس پر فیس بک میسینجر جیسا مکمل الگ چیٹنگ سسٹم متعارف کرائے جانے کا امکان اسی منصوبے کے تحت ایکس پر اکتوبر 2023 میں پہلی بار آڈیو اور ویڈیو کالنگ کا فیچر بھی متعارف کرایا گیا تھا لیکن مذکورہ فیچر صارفین کی توجہ حاصل کرنے میں ناکام رہا۔
khurram Husain بجٹ کی آمد: ’دفاعی صلاحیتوں کو بہتر بنانے کے علاوہ پاکستان کے پاس کوئی آپشن نہیں‘ خرم حسین
Justice Qazi Faez Isa ’جب بھارت اقوامِ متحدہ کے چارٹر کی تعمیل نہیں کررہا تو اس کی رکنیت کیوں برقرار ہے؟‘ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ